Grow Bags

Original price was: ₨550.00.Current price is: ₨400.00.

ہم لائے ہیں سستے، مضبوط اور امپورٹڈ کوالٹی کے فیبرک گرو بیگ. عام گملوں کی نسبت وزن میں بہت ہلکے، پائیدار اور پودے کی جڑ کی بھڑوتری میں معاون. ان بیگز میں آپ پھولدار، پھلدار سایہ دار پودوں کے ساتھ ساتھ سبزیاں اور موسمی پنیریاں بھی لگا سکتے ہیں. گملوں کی نسبت ان کی لائف…

ہم لائے ہیں سستے، مضبوط اور امپورٹڈ کوالٹی کے فیبرک گرو بیگ.
عام گملوں کی نسبت وزن میں بہت ہلکے، پائیدار اور پودے کی جڑ کی بھڑوتری میں معاون.

ان بیگز میں آپ پھولدار، پھلدار سایہ دار پودوں کے ساتھ ساتھ سبزیاں اور موسمی پنیریاں بھی لگا سکتے ہیں.
گملوں کی نسبت ان کی لائف کہیں زیادہ ہوتی ہے اور یہ بڑی آسانی کے ساتھ 5 سے 10 سال تک استعمال ہوسکتے ہیں.

Size with prices
2 gallon (8″x 8″) = Rs.90
5 gallon (10″x11″) = Rs.150
7 gallon (14″x12″) = Rs.200
10 gallon (15″x13″) = Rs.330
15 gallon (17.5″x14″) = Rs.400
20 gallon (20″x16″) = Rs.600
35 gallon (24″x18″) = Rs.850
45 gallon (28″x18″) = Rs.1000
65 gallon (32″x20″) = 1200
Delivery available straight to your doorstep

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Grow Bags”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

× Let's chat on whatsapp?